دھاتوں کی درآمدات میں 10فیصد کی نمو ریکارڈ

دھاتوں کی درآمدات  میں 10فیصد کی نمو ریکارڈ

اسلام آباد(اے پی پی)دھاتوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر10فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔۔۔

ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال میں 10میں دھاتوں کی درآمدات پر5.268ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 10فیصدزیادہ ہے ،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں دھاتوں کی درآمدات پر4.789ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواتھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں