انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

انجینئرنگ مصنوعات  کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(آ ئی این پی)انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے ۔اسٹیٹ بینک مطابق مالی سال کے پہلے 10ماہ میں انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو285.98ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجو28فیصدزیادہ ہے۔

انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے ۔اسٹیٹ بینک مطابق مالی سال کے پہلے 10ماہ میں انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو285.98ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجو28فیصدزیادہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں