وفاقی چیمبرکا بجٹ میں پالیسی سفارشات شامل کرنے کا مطالبہ

وفاقی چیمبرکا بجٹ میں پالیسی سفارشات شامل کرنے کا مطالبہ

کراچی (این این آئی)وفاقی چیمبرکے صدر عاطف اکرام نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی کا جامع شیڈو بجٹ تاجر برادری کی اجتماعی دانش اور مشاورت کا عکاس ہے ۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ایف پی سی سی آئی وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ آئندہ بجٹ میں اس کی پالیسی سفارشات کو شامل کیا جائے۔

وفاقی چیمبرکے صدر عاطف اکرام  نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی کا جامع شیڈو بجٹ تاجر برادری کی اجتماعی دانش اور مشاورت کا عکاس ہے ۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ایف پی سی سی آئی وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ آئندہ بجٹ میں اس کی پالیسی سفارشات کو شامل کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں