اقتصادی سروے، حکومتی دعوؤں، زمینی حقائق میں واضح تضاد، تنظیم تاجران

اقتصادی سروے، حکومتی دعوؤں، زمینی حقائق میں واضح تضاد، تنظیم تاجران

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے قومی اقتصادی سروے 2025-26 میں حکومتی معاشی اہداف پورے نہ ہونے کو حکومت کی نااہلی، ناقص معاشی منصوبہ بندی اور کمزور پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے قومی اقتصادی سروے 2025-26 میں حکومتی معاشی اہداف پورے نہ ہونے کو حکومت کی نااہلی، ناقص معاشی منصوبہ بندی اور کمزور پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی دعوؤں اور زمینی حقائق میں واضح تضاد پایا جاتا ہے ۔معیشت اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہیاور معیشت میں کوئی استحکام نہیں آیا اگر استحکام آیا ہوتا تو عام آدمی کی زندگیوں پر اس کا مثبت اثر پڑتا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اقتصادی سروے رپورٹ پر ردعمل میں کاشف چوہدری نے کہا کہ حکومت رواں مالی سال میں زراعت سمیت متعدد اہم شعبوں کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں