لائیواسٹاک شعبے میں اصلاحات ناگزیر ، شاہد عمران

لائیواسٹاک شعبے میں  اصلاحات ناگزیر ، شاہد عمران

لاہور (اے پی پی)وفاقی چیمبرکی ریجنل کمیٹی برائے خوراک کے کنوینر شاہد عمران نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان کی حلال گوشت کی برآمدات میں اضافے کیلئے پیداوار،کولڈ اسٹوریج انفرااسٹرکچر ، بیماریوں پر قابو پانے ، افزائش نسل اور بین الاقوامی سرٹیفکیشن کے نظام میں عملی اصلاحات ضروری ہیں۔اتوار کونثار احمد،حنیف گجر کی قیادت میں ترقی پسند کسانوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لائیوااسٹاک شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں