ایشیا میں آرگینک کاشتکاروں کی تعداد 27لاکھ سے متجاوز

ایشیا میں آرگینک کاشتکاروں  کی تعداد 27لاکھ سے متجاوز

لاہور(آئی این پی)آرگینک خوراک اور مصنوعات پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ایشیا ء میں آرگینک فارمنگ سے وابستہ کاشتکاروں کی تعداد 27 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے ،عالمی سطح پر معروف تحقیقی اداروں کے نیٹ ورک ایف آئی بی ایل کی رپورٹ کے مطابق ایشیا ء میں 2024 کے دوران 87 لاکھ ہیکٹر سے زائد رقبہ آرگینک مینجمنٹ کے تحت تھا جس میں بھارت تقریباً 39.7 لاکھ اور چین 35.9 لاکھ ہیکٹر کے ساتھ نمایاں رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...