مرکنٹائل ایکسچینج میں 43.008ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 43.008ارب روپے کے سودے

مجموعی طور پر 156,196لاٹس کا کاروبار ہوا،سونا سرفہرست رہا،رپورٹ

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، حصص اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 43.008 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی طور پر 156,196 لاٹس کا کاروبار ہوا۔سب سے زیادہ کاروبار سونے (28.490 ارب روپے )میں ہواجس کے بعد کرنسی معاہدوں (4.696 ارب روپے )، نسڈیک 100 (2.578ارب روپے )، چاندی (2.084 ارب روپے )، ایس اینڈ پی 500 (867.149 ملین روپے )، ڈاؤ جونز (802.222 ملین روپے )، پلاٹینم (702.647 ملین روپے )، جاپان ایکوٹی 225 (641.486 ملین روپے )، کپاس (396.926 ملین روپے )، پلیڈیم (293.531 ملین روپے )، برینٹ خام تیل (250.542 ملین روپے )، تانبہ (209.965 ملین روپے )، سویا بین (153.727 ملین )، قدرتی گیس (107.347 ملین  )، مکئی (52.003 ملین  )، گندم (46.552 ملین ) اور ایلومینم (45.679 ملین ) میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...