ایف سی ای پی ایل اور سٹی پاکستان کے درمیان شراکت داری قائم

ایف سی ای پی ایل اور سٹی پاکستان کے درمیان شراکت داری قائم

کراچی(بزنس ڈیسک)فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (ایف سی ای پی ایل)نے سپلائرز کیلئے سٹی پاکستان کے سٹی سپلائر فنانس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے سٹی پاکستان کیساتھ شراکت داری کی ہے،

پروگرام کا مقصدایف سی ای پی ایل کے سپلائرز کو قبل از وقت ادائیگیاں حاصل کرنے کے قابل بنا کر تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔ ۔فریزلینڈ کیمپینا کے منیجنگ ڈائریکٹر کاشان حسن نے کہا کہ یہ شراکت داری چھوٹے اور ابھرتے سپلائرز کیلئے راستہ صاف کریگی۔سٹی پاکستان کے حبیب یوسف نے کہاکہ یہ شراکت داری بہترین مثال ہے کہ ہم مقامی سطح پر حقیقی کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کیلئے سٹی کی عالمی صلاحیتوں کو کس طرح بروئے کار لاتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...