پٹرول ایک روپے 60 پیسے فی لٹر سستا، ڈیزل مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا، پٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا ہو گیا۔

پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 60 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لٹر ہو گئی۔

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 64 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 391 روپے 75 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...