زیتون کی کاشت 60 اضلاع تک پھیل گئی، 12 ہزار کسان منسلک

 زیتون کی کاشت 60 اضلاع تک پھیل گئی، 12 ہزار کسان منسلک

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان میں پی ایس ڈی پی زیتون منصوبے کے تحت زیتون کی کاشت کا دائرہ 60 اضلاع تک پھیل گیا ہے اور 12 ہزار کسان اس سے منسلک ہو چکے ہیں۔

ویلتھ پاکستان کو دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق وفاقی، صوبائی اور بین الاقوامی ترقیاتی پروگراموں کے تحت ملک بھر میں تقریبا 60,400 ایکڑ رقبے پر 75 لاکھ سے زائد زیتون کے درخت لگائے جاچکے ہیں،ان میں سے 66 فیصد یعنی 50 لاکھ درخت پی ایس ڈی پی زیتون منصوبے کے تحت لگائے گئے ہیں جو 60 اضلاع پر محیط ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...