ٹڈاپ پاکستان پویلین کے ساتھ انٹرسیک دبئی میں شرکت کریگا

ٹڈاپ پاکستان پویلین کے ساتھ انٹرسیک دبئی میں شرکت کریگا

کراچی (این این آئی)نٹرسیک دبئی ، 2027 کا آغاز، 12سے 14 جنوری 2027 کو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر، متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔۔۔

 یہ نمائش دنیا کی سب سے بڑی اور مستند بین الاقوامی نمائش ہے جو سیکیورٹی، سیفٹی اور فائر پروٹیکشن کے شعبوں کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔ٹڈاپ کی جانب سے پاکستان پویلین قائم کیا جائے گا جہاں سیفٹی اینڈ ہیلتھ اور فائر اینڈ ریسکیو کے اہم شعبوں میں برآمدات کے فروغ کے لیے رعایتی اسٹالز فراہم کیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...