ٹیکسٹائل برآمدات 17.93 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکسٹائل برآمدات 17.93 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ملکی ٹیکسٹائل صنعت عالمی منڈیوں میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کررہی ہے ۔۔۔
، جبکہ یہ شعبہ ملکی معیشت اور برآمدات میں اہم کردار ادا کررہا ہے ۔مالی سال 2026 کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 40 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 17.93 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مالی سال 2027 کے ابتدائی 2 ماہ میں بھی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات میں اضافے کا رجحان برقرار رہا اور برآمدات 5.55 فیصد بڑھ کر 3.38 ارب ڈالر ہوگئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments