اے آئی کاروباری شعبے کیلئے ضروری ذریعہ بنتی جارہی،سید رضا حسین
کراچی(بزنس رپورٹر)فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری نے روٹری کلب کراچی ایسٹ کے اشتراک سے (اے آئی فار بزنس) مصنوعی ذہانت کے ذریعے صنعتی شعبے میں پیداواری صلاحیت میں اضافے کے عنوان سے ایگزیکٹو ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
ورکشاپ کے مہمان خصوصی روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے ڈسٹرکٹ گورنر شہزاد صابر تھے ۔اس موقع پر ایف بی ایریا ایسوسی ایشن ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر سید رضا حسین نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کاروباری شعبے کے لیے ایک ضروری ذریعہ بنتی جارہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments