کے الیکٹرک اور مشرق بینک پاکستان کے درمیان شراکت داری

کے الیکٹرک اور مشرق بینک پاکستان کے درمیان شراکت داری

کراچی (بزنس ڈیسک)کے الیکٹرک اور مشرق بینک پاکستان کے درمیان شراکت داری قائم ہوگئی۔

 ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق مشرق بینک ایپ کے ذریعے بل ادا کرنے والے اہل صارفین 500 سے 10 ہزار روپے تک کیش بیک حاصل کرسکیں گے ۔ترجمان نے بتایا کہ کے الیکٹرک کے 70 فیصد سے زائد بلوں کی ادائیگیاں پہلے ہی ڈیجیٹل ذرائع سے کی جارہی ہیں جبکہ 27 لاکھ سے زائد صارفین کمپنی کے ساتھ ڈیجیٹل ذرائع سے منسلک ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...