گاڑیوں کی درآمد ،ای ڈی بی نوٹیفکیشن پر پاما کے تحفظات
کراچی (بزنس رپورٹر) پامانے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد سے متعلق انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی)کے نوٹیفکیشن پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کے نام خط میں پاما کے ڈائریکٹر جنرل رضی الرحمان نے کہا کہ ای ڈی بی کے نوٹیفکیشن میں استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد سے متعلق ریگولیٹری فریم ورک میں نمایاں نرمی متعارف کرائی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments