ایس ای فروٹس کے آئی پی او پراسپیکٹس میں مالی تضادات، انکوائری شروع
کراچی(بزنس رپورٹر)ایس ای سی پی نے ایس ای فروٹس کےآئی پی اوکے پراسپیکٹس میں اہم مالی تضادات سامنے آنے کے۔۔
بعد معاملے کی انکوائری شروع کر دی ہے ۔ کمیشن کے مطابق کمپنی کے آئی پی او کی بک بلڈنگ پہلے ہی روک دی گئی تھی جس کے بعد کمپنی نے اپنی درخواست واپس لے لی جبکہ تمام سرمایہ کاروں کی رقوم بھی واپس کر دی گئی ہیں۔ ایس ای سی پی کے مطابق ایس ای فروٹس کے آئی پی او کے لیے جاری کیے گئے پراسپیکٹس میں اہم مالی تضادات سامنے آئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments