ستمبر کے دوران چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ
کراچی(این این آئی) چاول برآمدات میں ستمبر 2026ء کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
جس کے نتیجے میں برآمدات کا حجم تقریباً ڈھائی گنا بڑھ کر 4 لاکھ 20 ہزار 277 میٹرک ٹن ہوگیا۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2025ء میں ایک لاکھ 68 ہزار 322 میٹرک ٹن چاول برآمد کیے گئے تھے ، جبکہ ستمبر 2026ء میں یہ مقدار بڑھ کر 4 لاکھ 20 ہزار 277 میٹرک ٹن ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments