پاک، روس تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر زور

پاک، روس تجارت و  سرمایہ کاری بڑھانے پر زور

اسلام آباد(اے پی پی)روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کو تجارت کے غیر استعمال شدہ مواقع سے آگے بڑھتے ہوئے مضبوط اور نتیجہ خیز کاروباری شراکت داری قائم کرنی چاہیے۔۔۔

 تاکہ دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کے وسیع امکانات سے بھرپور استفادہ کیا جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مشترکہ اقتصادی مفادات کو ٹھوس تجارتی فوائد میں تبدیل کرنے کیلئے نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ شمولیت ضروری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...