تاجراپنے مسائل کیلئے پی سی ایل سی سے رجوع کریں، حفیظ عزیز

تاجراپنے مسائل کیلئے پی سی ایل سی سے رجوع کریں، حفیظ عزیز

کراچی (بزنس ڈیسک) کراچی چیمبر میں پولیس چیمبرلائزن کمیٹی (پی سی ایل سی) کے چیف حفیظ عزیز عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے اور انہوں نے اپنے فرائض دوبارہ سنبھال لیے ہیں۔

حفیظ عزیز نے بتایا کہ تاجر برادری اپنے مسائل کے حل کے لیے پی سی ایل سی سے رجوع کر سکتی ہے۔ انہوں نے کاروباری ماحول کو محفوظ اور سازگار بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...