فیصل آباد میں ڈینگی کے مزید 6 مریض

فیصل آباد میں ڈینگی کے  مزید 6 مریض

ڈینگی سے متاثرہ مزید 6 مریض الائیڈ داخل ، رواں سال کے مریضوں کی تعداد 50ہوگئی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ڈینگی سے متاثرہ مزید 6 مریض الائیڈ داخل ، رواں سال کے مریضوں کی تعداد 50ہوگئی ۔فیصل آباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں