پولیس نے جواری حراست میں لے لیا

پولیس نے جواری  حراست میں لے لیا

پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد کے علاقے عیدگاہ روڈ پر پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے عظیم نامی ملزم کو جوا کھیلنے کے الزام میں حراست میں لے کر اس کے قبضے سے موبائل، نقدی اور جوئے کی پرچیاں برآمد کرلیں اور گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں