ریپڈ ٹیسٹ میں رپورٹ مثبت آنے پر 34 مسافر بیرون ملک نہ جاسکے

ریپڈ ٹیسٹ میں رپورٹ مثبت آنے  پر 34 مسافر بیرون ملک نہ جاسکے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر،خصوصی رپورٹر) بیرون ملک روانگی سے قبل فیصل آباد ایئرپورٹ پر ریپڈ ٹیسٹ کئے گئے 34 مسافروں کی رپورٹ مثبت آنے پر انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ، سول ایوی ایشن حکام کے مطابق کورونا مثبت آنے والے مسافروں کو گھروں پر قرنطینہ کیاجائے گا ۔

بیرون ملک روانگی سے قبل فیصل آباد ایئرپورٹ پر ریپڈ ٹیسٹ کئے گئے 34 مسافروں کی رپورٹ مثبت آنے پر انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ، سول ایوی ایشن حکام کے مطابق کورونا مثبت آنے والے مسافروں کو گھروں پر قرنطینہ کیاجائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں