اوباش شخص نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش شخص نے لڑکی کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش شخص نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے قصبہ میں کلثوم کی بھتیجی (س) کو ملزم وقاص ورغلا کر ساتھ لے گیا اور نامعلوم مقام پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں