رکشہ کیلئے امانت رکھوائے پیسے خوردبرد

رکشہ کیلئے امانت رکھوائے پیسے خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشہ تیار کرنے کے لئے امانت رکھوائے گئے پیسے خوردبرد کرلئے گئے۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے بھائی والا کے قریب نعمان نامی شہری نے ملزم کے پاس رکشہ تیار کروانے پیسے بطور امانت رکھوائے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں