پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیا رکرتے ہوئے شہری کو فراڈ کا شکار بنادیا

پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیا رکرتے  ہوئے شہری کو فراڈ کا شکار بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیا رکرتے ہوئے شہری کو فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عبدالجبار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرکے ملزمان کی جانب سے اسے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں