نوجوا ن نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا

نوجوا ن نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 422 ج ب کے۔۔

 اقبا ل نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرا تے بتایاکہ اسکی چودہ سا لہ بیٹی (ر ) گھر موجود تھی کہ اسکی غیر مو جودگی میں امتیاز عرف محسن وغیرہ چھ افراد اسکی بیٹی کو اغوا کرکے فرار ہو گئے پولیس نے مغویہ اور ملزموں کی تلا ش شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں