انتقال پرملال

انتقال پرملال

شورکوٹ (نمائندہ دنیا)اشرف گھمن سابق ٹریفک پولیس اہلکار کی بیوی، اکرم گھمن سابق سب انسپکٹر انٹیلی جنس کی بھابی انتقال کر گئیں ۔۔

نماز جنازہ موضع منگن میں ادا کر دی گئی ۔ تبسم علی، عثمان علی فوجی کے والد محترم رشید جالیاں والے نواں شہر محلہ عثمانیہ بھی انتقال کر گئے مرحومین کی نماز جنازہ میںاہم شخصیات نے شرکت کی مرحومین کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں