اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے ملزم کو حراست میں لے لیا

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے  ملزم کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے ملزم کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے فوجی چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم عظیم کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے اشتہاری ملزم کو پناہ دی گئی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں