گندم خریداری کی پالیسی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

گندم خریداری کی پالیسی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا)گندم کی سرکاری سطح پر خریداری کا معاملہ،گندم خریداری کی سرکاری پالیسی کے خلاف پاکستان کسان اتحاد کونسل کی اپیل پر کسانوں نے احتجاج کیا مظاہرین نے ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دیا۔۔۔

 ضلع کچہری کی طرف جانے والے راستے بند کردئیے جس سے سائین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کسان اتحاد کونسل کے نمائندہ کاکہناہے کہ کسان دشمن پالیسی کے خلاف بھرپور احتجاج کاسلسلہ مطالبات کی تکمیل تک جاری رہے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں