ہوائی فائرنگ کاملزم پکڑاگیا

ہوائی فائرنگ کاملزم پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے چک نمبر 208رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے۔۔

 خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں