اراضی کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ ،مقدمہ درج

اراضی کے تنازعہ پر دو گروپوں  میں فائرنگ ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اراضی کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 397 گ ب میں تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا کہ جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل رہا تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں