بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پرحراست میں لے لیاگیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  پرحراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔۔

تھانہ ریلبازارکے علاقے گمٹی چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے ڈرائیور کوقابو کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں