اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والا گرفتار، مقدمہ درج

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے  والا گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے ملزم کوگرفتاکرلیاگیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 66 گ ب میں دائود کی جانب سے اشتہاری ملزم کو پناہ دی گئی تھی۔ جسے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں