آرٹس کونسل فیصل آباد ڈویژن کے پہلے پنجاب مقابلہ موسیقی کا افتتاح

 آرٹس کونسل فیصل آباد ڈویژن کے  پہلے پنجاب مقابلہ موسیقی کا افتتاح

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی کافیصل آباد سے افتتاح کردیا گیا۔ کمشنر فیصل آباد سلوت سعیدنے افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔

ممتاز گلوکار استاد غلام علی،ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف آرٹس ڈاکٹر بلال حیدر،صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈاکٹر خرم طارق،ڈائریکٹر ابرارعالم ودیگر موجودتھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں