تنظیم اللسان کے کیمپس میں خصوصی بچوں کیلئے عید ملن پارٹی

تنظیم اللسان کے کیمپس میں  خصوصی بچوں کیلئے عید ملن پارٹی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خالدہ رفیق نے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کو سماجی خوشیوں میں شامل کرنا ا کی بحالی اور فلاح و بہبود کی سرگرمیوں کا اہم حصہ ہے ۔۔

جس سے ان میں احساس محرومی پیدا نہیں ہوگا۔ انہوں نے یہ بات تنظیم اللسان کے مرکزی کیمپس دھوبی گھاٹ میں خصوصی بچوں کے لئے عید ملن پارٹی میں شرکت پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں