پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا

پولیس نے جواری کو  حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ہجویری ٹائون میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔

 ساجد نامی ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو جواء پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں