لاکھوں کا بو گس چیک دیدیا

 لاکھوں کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے میں افضل نامی شہری کو ملزم ذوالفقار کی جانب سے بھاری مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں