پراپرٹی خریداری کیلئے رکھوائے گئے پونے 6 لاکھ خورد برد

پراپرٹی خریداری کیلئے رکھوائے  گئے پونے 6 لاکھ خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں پراپرٹی خریداری کے لئے رکھوائے گئے پونے 6 لاکھ روپے خورد بردکرلئے گئے ۔ تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ۔۔

چک نمبر 100 ج ب کے رہائشی قمر شہزاد نے پولیس کو بتایا کہ پلاٹ کا سودا طے پایا اور ایڈوانس رقم 5 لاکھ 80 ہزارملزم کو ادا کردئیے گئے اور بقایا رقم ادائیگی پر ملزم کی جانب سے رجسٹری نام کروانے کا وعدہ کیامگررقم خورد برد کرلی گئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں