شادی شدہ خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیا

شادی شدہ خاتون کو گھر میں گھس  کر مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ٹھیکریوالا کے۔۔۔

 علاقے چک نمبر 67 ج ب کے رہائشی فیصل نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے کام پر گیا ہوا کہ اس دوران اسکی اہلیہ اکیلی گھر  موجود تھی ، ایتو نامی ملزم گھر میں داخل ہوگیا اور اہلیہ کو قابو کرکے  زیادتی کانشانہ بنانے کے بعد  فرارہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں