گورنر پنجاب سے بلوچستان کے ہم منصب کی ملاقات

گورنر پنجاب سے بلوچستان کے ہم منصب کی ملاقات

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی۔

گورنر نے اپنے ہم منصب کو گورنر ہاؤس لاہور میں خوش آمدید کہا اور گورنر بلوچستان کا منصب سنبھالنے پر انہیں مبارکباد دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں