لاروا کی افزائش پرمقدمہ درج

لاروا کی افزائش پرمقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈینگی لاروا کی افزائش کا باعث بننے والے سروس سٹیشن مالک کیخلاف مقدمہ درج ۔

 تھانہ صدر کے علاقے مچھلی فارم کے قریب اشرف کے سروس سٹیشن پر کھڑا پانی ڈینگی مچھروں کی افزائش کا سبب بن رہاتھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں