دوران ڈرائیونگ غفلت پرگرفتاری

دوران ڈرائیونگ غفلت پرگرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازارکے علاقے مین راجباہ روڈ امریکن ہسپتال کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے۔۔

 دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کوحراست میں لیکرا س کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں