منچلا ون ویلرحوالات پہنچ گیا

منچلا ون ویلرحوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آبادکے علاقے پھاٹک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے موٹرسائیکل سوار ارمان کو حراست میں لے لیا۔۔

 جو ون ویلنگ کرتے ٹریفک کیلئے خطرہ بن رہا تھا۔ مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں