بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریلبازارکے علاقے میں سعد صدیقی نامی شہری نے پولیس کو بتایا۔۔

 کہ ملزم گلزار نے اسے لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں