محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار

محکمہ بہبود آبادی کے  زیر اہتمام آگاہی سیمینار

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسرطیبہ اعظم،ڈائریکٹر پی ڈبلیو ٹی آئی لاہور میڈم رخسانہ،سینئر انسٹرکٹر میڈم عمیرہ،مذہبی رہنما پیر صدیق الرحمن ودیگر نے شرکت کی۔

ڈسٹرکٹ آفیسر نے کہا کہ نو عمر لڑکیوں کی تعلیم اور صحت ملک کی اصل سر مایہ کار ی ہے ۔بچیوں کی بہتر تعلیم اور تربیت سے صحتمند معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں