چار ماڈل سڑکوں پر صفائی کے بہترین انتظامات کیلئے عملہ متحرک

چار ماڈل سڑکوں پر صفائی کے  بہترین انتظامات کیلئے عملہ متحرک

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی ہدایات پر فیصل آبادکی چار ماڈل سڑکوں پر صفائی کے بہترین انتظامات کیلئے عملہ کو متحرک کر دیا گیا ۔

سرگو د ھا روڈ،جڑانوالہ روڈ،سمندری روڈ اور جھنگ روڈ کو زیرو ویسٹ کرنے کیلئے صفائی آپریشن کاآغاز کر دیا گیا ۔اس سلسلہ میں سی ای او فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رؤف احمد نے صفائی آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے ان سڑکوں کے دورے بھی کئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں