باپ کے ہاتھوں بیٹے کے قتل کے واقعہ کا مقدمہ درج

باپ کے ہاتھوں بیٹے کے  قتل کے واقعہ کا مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)باپ کے ہاتھوں بیٹے کے قتل کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ۔۔

چک نمبر 215رب کی رہائشی نازیہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اسکے شوہر رفاقت کو گھریلو تنازعات پر اسکے سسر کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کر دیاگیا۔ پولیس نے قانونی کاررو ائی شروع کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں