ملزمان کاماں بیٹی کو سابقہ رنجش پر قابو کرکے تشدد

ملزمان کاماں بیٹی کو سابقہ رنجش پر قابو کرکے تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو سابقہ رنجش پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 233 گ ب میں خالدہ بی بی نے پولیس کوبتایا ۔۔

کہ ملزمان کی جانب سے اسے اسکی بیٹی سمیت قابو کرنے کے بعد ڈنڈوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں