ڈپٹی کمشنر کا الائیڈ ہسپتال II کا دورہ ،طبی سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا الائیڈ ہسپتال II کا  دورہ ،طبی سہولیات کا جائزہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے الائیڈ ہسپتال II کا دورہ کیا اورمختلف وارڈز اور اوپی ڈی پر مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

 انہوں نے ڈاکٹرز وسٹاف کی حاضری چیک کی اورصفائی کا معیار دیکھا۔ڈپٹی کمشنر نے موقع پر مریضوں ولواحقین سے علاج معالجہ کی سہولیات بارے دریافت کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں