ایپکا کا آج سے مطالبات کے حق میں دوبارہ ہڑتال کا اعلان

 ایپکا کا آج سے مطالبات کے حق میں دوبارہ ہڑتال کا اعلان

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے مطالبات کے حق میں دوبارہ ہڑتال کا اعلان کردیاتفصیلات کے مطابق لیوانکیشمنٹ کا نوٹیفکیشن واپس نہ لینے اور دیگر مطالبات کی منظوری نہ ہونے پر ایپکا کی جانب سے آج قلم چھوڑ ہڑتال کی جائے گی۔

صوبائی جنرل سیکرٹری ایپکا طاہر رضا کے مطابق ابتدائی طور پر علامتی ہڑتال ہوگی جس کے بعد 15 جون کو ریلیاں نکالی جائیں گی اور دفاتر کی تالہ بندی کی جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں